counter easy hit

سنئیر ادکارہ فضیلہ قاضی کا مداحوں کے لیے شاندار سرپرائز ۔۔۔۔ 20 دسمبر کو کیا کھڑاک کرنے والی ہیں ؟ جانئیے

لاہور(ویب ڈیسک) ٹی وی کی سینئر اداکار ہ فضیلہ قاضی کی فلم سچ 20دسمبر کو ریلیز ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی پہلی مرتبہ کسی فلم میں اداکاری کر رہی ہے او ران کی فلم سچ 20دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔اس فلم کی ڈائریکشن ذوالفقار شیخ

ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں اور کیاانکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے؟جانیے

 

نے دی ہے ۔ یاد رہے کہ فضیلہ قاضی کو اس سے قبل متعدد بار فلموں میں کام کی پیشکش ہوچکی ہے لیکن انہوں نے ٹی وی اور گھریلو مصروفیات کی وجہ سے کام کرنے سے معذرت کرتی آئی ہیں ۔فلم ’سچ ‘ کے اب تک چار گانے ریلیز کئے جا چکے ہیں، جسے ناظرین کی طرف سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔پاکستانی فلم ’سچ‘کو ماضی کے معروف اداکار و ہدایتکار ذوالفقار شیخ ڈائریکٹ کر رہے ہیں، جبکہ اس فلم کو ماضی کی مقبول اداکارہ تسنیما شیخ، سیف شیخ، محسن نادار اور حسن ضیاء پروڈیوس کر رہے ہیں۔علیزے شیخ کے ساتھ ہمایوں اشرف اور اسد زمان خان بھی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جب کہ دیگر کاسٹ میں خود فلم کے ڈائریکٹر ذوالفقار شیخ، جاوید شیخ، تسنیما شیخ، عظمیٰ گیلانی، نعمان مسعود، فضیلا قاضی، عائشہ ثنا، اریشا رضوی اور سارا رضا بھی شامل ہیں۔فلم کے ہدایت کار ذوالفقار شیخ اور پروڈیوسر تسنیما شیخ ماضی میں پی ٹی وی کے مشہور ڈرامے دیس پردیس، دی کاسل: اک امید اور آنسوں جیسے ڈراموں میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

FAMOUS, ACTRESS, FAZILA QAZI, SURPRISED, HER, FANS, BY, ANNOUNCING, TO, COME, ON, DIRECTION, SIDE, AND, GOING, TO, DIRECT, A, FILM

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website