لاہور(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے منتخب جنرل سیکرٹری عمیر بلوچ ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، مسلم لیگ ن نے ان کی شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے، عمیر بلوچ نے کہا کہ وکلاء برادری جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے بھرپور اپنا کردار ادا کرے گی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی
سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے منتخب جنرل سیکرٹری عمیر بلوچ ایڈووکیٹ نےساتھیوں کے ہمراہ صدر ن لیگ پنجاب رانا ثناءاللہ سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے مسلم لیگ ن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ عمیر بلوچ کی ن لیگ میں شمولیت کی تصاویری جھلکیاں :
مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی