counter easy hit

پیٹرول بحران شدت اختیار کرگیا۔!!! مشہور کمپنی کا 10ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی آئل کمپنی ’’برٹش پٹرولیم ‘‘ نے کورونا لاک ڈاؤن سے خام تیل کے نرخوں اور طلب میں کمی کے باعث 10 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سی ای او برنارڈ لون کے مطابق تیل کی طلب اور نرخوں میں کمی ہو گئی ہے جس کی وجہسے کمپنی مالی مسائل کا شکار ہے اس لیے کمپنی کے 15 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ بی پی کے سی ای او برنارڈ لونیکی جانب سے پیر کو جاری بیان کے مطابق کورونا لاک ڈائون سے پیداواری و کاروباری سرگرمیاں معطل اور تیل کی طلب اور نرخوں میں کمی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے کمپنی مالی مسائل کا شکار ہے اس لیے کمپنی کے 15 فیصد ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم انھوں نے اس حوالے سے ٹائم فریم سے آگاہ نہیں کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website