counter easy hit

چاولوں کی کاشت میں کسان خواتین کا اہم کردار

Farmer Women's role in rice cultivation

Farmer Women’s role in rice cultivation

پاکستان میں کسان مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی دن رات کی محنت سے کھیتی باڑی کرکے چاولوں کی بہترین فصل تیار کرتی ہیں۔

اس ہی حوالے سے اقوام متحدہ ہر سال 15 اکتوبر کو دیہی خواتین کا عالمی دن ڈے آف رورل وومن مناتا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد کسان خواتین کے کردار کو اعزاز دینا ہے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاول کو بنیادی خوراک کا درجہ حاصل ہے۔

چاول عام طور پر سال میں ایک بار کاشت کیا جاتا ہے۔ چاول کا پودا اپنی قسم اور مٹی کی خاصیت کی بنیاد پر 1 سے 1 اعشاریہ 8 میٹر بلند ہوسکتا ہے۔

Farmer Women's role in rice cultivation

Farmer Women’s role in rice cultivation

پاکستان میں گندم کے ساتھ ساتھ عام لوگ چاول بھی بڑی رغبت سے کھاتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں باسمتی اور سیلا چاول بڑی مقدار میں پیدا ہوتے ہیں جبکہ سندھ میں ایری اور شمالی علاقوں میں بھورے چاول کی پیداوار ہوتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website