counter easy hit

پاناما لیکس نے کئی ملکوں کے حکمرانوں کو ہلا دیا ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

Farooq Ahmed Farooqui

Farooq Ahmed Farooqui

پیرس(عمیر بیگ)میاں برادران مشیروں کے بیانات سے الزامات کی دلدل میں دھنستے جارہے ہیں،ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے یس اُردو سے کیا، ناہوں نے کہا کہ پاناما لیکس بین الاقوامی ایشو بن چکا ہے جس نے دنیا کے کئی ملکوں کے حکمرانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور عوام انکے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف کا خاندان بھی لپیٹ میں آچکا ہے