پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ ن کی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں نے جینا محال کر دیا ہے۔ موجودہ حکومت کی عوام کش پالیسیوں نے عوام سے سکھ چین چھین لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ا گر پنجاب حکومت محکمہ ہیلتھ کو بہتر بناتی تو آج ملک کا وزیر اعظم علاج کیلئے بیرون ملک نہ جاتا۔