پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی موجودہ حکمرانوں سے کرپشن کی پائی پائی وصول کرنے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔پی پی قائدین کی ایک آواز پر کارکن سڑکوں پر ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ 6ماہ میں لو ڈشیڈنگ کے خاتمہ کے دعوے دار آج بھی مینار پاکستان پراحتجاجی کیمپ لگائیں