پیرس(نمائندہ خصوصی)عالمی اداروں کی مجر ما نہ خا موشی نے بھارت کے حوصلے بڑھا رکھے ہیں، ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ نہتے کشمیریوں نے جا نوں کے نذرا نے دے کر بھارتی غلا می کاطوق اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،مسلمانوں کو متحد ہو کر اسلام دشمن قوتوں کی سازشوں کو نا کام بنا نا ہو گا