counter easy hit

پھلروان سے باپ نومولود بیٹے سمیت اغواء سابقہ بیوی سمیت دو افراد پر مقدمہ درج

Father phlruan case

Father phlruan case

گجرات(مرزا خرم حسنین)تھانہ رحمانیہ کے علاقہ پھلروان سے باپ نومولود بیٹے سمیت اغواء سابقہ بیوی سمیت دو افراد پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ رحمانیہ کے علاقہ پھلروان سے گھریلو جھگرا پر اپنی بیوی آسیہ کو طلاق دے دی تھی اور بیٹے کو اپنے پاس رکھ لیا تھا جس پر آسیہ بی بی نے اپنے ساتھی کی مدد سے اسے اغواء کر لیا تھانہ رحمانیہ پولیس نے مغوی شہباز کے بھائی قمر عباس کی رپورٹ پر آسیہ بی بی اور دیگر پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔