counter easy hit

فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں۔۔!! اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا وزیر اعظم سے مطالبہ، عمران خان کے کیا فیصلہ کر لیا؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فواد چوہدری سے استعفیٰ لیں۔۔!! اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کا وزیر اعظم سے مطالبہ، عمران خان کے کیا فیصلہ کر لیا؟ تہلکہ خیز انکشاف. نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ روز ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ متنازعہ انٹرویو پر وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری سے استعفیٰ لیا جائے لیکن وزیراعظم نے یہ مطالبہ مسترد کردیا اور کہا کہ

یہ ویڈیو ان دوستوں کی نذر جو کہتے ہیں فوج پیسا کھا گئی بجٹ سے صرف فوج کا فائدہ ہوتا ہے میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف ٹرا سفیوژن گیا جہاں ایک مریض کیلیے خون کا عطیہ جمع کرنے والوں کے ساتھ کچھ دیر تبادلہ خیال کا موقع ملتا ہے۔ جو کہ انسانیت کو بچانے کے لیے تشریف لائے۔ان کا یہ امر سب سے بڑی نیکی ہے۔ مریض کون ہے میں نہیں جانتا مگر وہاں بے شمار لوگ تھے جو فی سبیل اللہ لوگوں کیلیے خون کا عطیہ دینے آئے ۔مجھے آج کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان آرمی وہ واحد ادارہ ہے چاہے اس پر سترفیصد بجٹ لگے یا اسی فیصد وہ سب حلال کیا جارہا ہے۔ اس قدر انسانیت اور اعلیٰ اخلاق کے ساتھ ساتھ پروفیشنلزم ملاحظہ فرمائیں کہ ہر عطیہ کرنے والے کو آرمڈ فورسز کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ اور خوراک کے علاوہ نقد رقم بطور اعزازیہ بھی دی جارہی ہے جو کہ مریضوں یا خاندان کی طرف سے نہیں بلکہ آرمڈ فورسز کی طرف سے ہے یہ پیسے جو ہم نے عطیہ خون کے وقت حاصل کیے ہیں ہماری زندگی کی بہترین کرنسی ہیں اور میں یہ تازندگی سنبھال کر رکھوں گا۔ میں سمجھتا ہوں یہ کرنسی نہیں نشان حیدر ہے آرمڈ فورسز کی طرف سے ایسی سروسز ہمیں بغیر مانگے مل رہی ہیں اور جن سیاسی جونکوں کو ہم ووٹ دیتے ہیں ذرا ان کو ملاحظہ کریں کہ ہمارے ٹیکسوں ، ہمارے ووٹوں کے محتاج ہیں پھر بھی غریب سے ہاتھ ملانے سے عاجز ہی ۔ہماری بنیادی ضروریات آٹا اور چینی پر بھی اپنی تصویر ایسے لگا کر سستے بازاروں میں بکواتے ہیں جیسے ان کے باپ کی کمائی سے یہ آٹا اور چینی آئے ہوں۔ جیسے یہ پل ان کے خاندان نے بنوائے ہوں۔ آج یہ بات تو ثابت شدہ ہے کہ پاکستان آرمی بیسٹ ہے چاہے میڈیکل کا شعبہ ہو، انجینئرنگ ہو، یا پھر بارڈر اور انفارمیشن ہو ہر سطح پر صرف آرمی ہی کام کر رہی ہے ۔ بھل صفائی بھی آرمی سے کرانی ہے، پولیو مہم، مردم شماری بھی آرمی کرے، سیکورٹی کانوائے بھی آرمی فراہم کرے، الیکشن آرمی کروائے اور یہ یاجوج ماجوج اس کے بعد آکر چوڑے ہو کر سیٹوں پر بیٹھ جائیں۔ جیسے الو دن کے وقت بیٹھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ سیاسی بونے تقریروں میں فرماتے ہیں ہم انہیں بیرکوں میں بند کریں گے۔ جاہلو پہلے ان سے تھوڑا کام کرنے کا طریقہ سیکھ لو پہلے وہ فارمولا سیکھ لو ان سے جس کی وجہ سے لوگ ان کو ہر دفعہ تم سے تنگ آکر بلاتے ہیںwww.yesurdu.com

Publiée par Pakistani Journalists Beyond the Borders sur Lundi 15 juin 2020

آپ اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں، یہ کام میرا ہے کہ ٹیم میں رکھیں اور کسے نہیں۔ 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے اور دونوں وزراء نے موقف اپنایا کہ انٹرویو سے لگتا ہے کہ ناکامیوں کے ذمہ دار ہم ہیں، ایسا تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ حکومت او ر پارٹی ہماری وجہ سے ناکام ہوئی ، جہانگیر ترین کے خلاف کوئی سازش نہیں کی ، نہ اس کا حصہ ہیں۔وزراء نے مزید کہا کہ فواد چودھری نے غیرذمہ دارانہ رویئے کا مظاہرہ کیا او ر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کارروائی نہ کی گئی تو نرمی کا تاثر جائے گا، تاہم دونوں کا استعفے کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آپ اپنے کام اسرانجام دیتے رہیں، یہ کام میرا ہے کہ کسے ٹیم میں رکھیں اور کسے نہیں۔ یادرہے کہ اس سے قبل پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان بھی کہہ چکے ہیں کہ اگر فوادچودھری پارٹی سے خوش نہیں تو استعفیٰ دیدیں۔ تاہم بعد میں فواد چودھری نے بھی سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا اور ٹوئٹر پر لکھا کہ ” اس وقت تک وزیر رہوں گا جب تک وزیر اعظم کا اعتماد حاصل ہے، کسی اور کی خواہش پر استعفی دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سیاست کمزور دل حضرات کا کھیل نہیں “۔
سوشل میڈیا پر موقف دینےسے قبل گزشتہ روز ہی فواد حسین چودھری اور اسد عمر کی بھی آپس میں ملاقات ہوچکی ہے جس کے بعد کہا گیا کہ غلط فہمیاں دور کرلی گئیں، اس سے قبل غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد چودھری نے انکشاف کیا تھاکہ جہانگیر ترین نے اسد عمر کو نکلوایا اور پھر اسد عمر واپس آئے تو انہوں نے جہانگیر ترین سے بدلہ لیا۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق اس ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے آپس میں تمام گلے شکوے دور کر لیے ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہم سب متحد ہیں۔ جمہوری پارٹی کے اندر ہر کسی کو رائے دینے کی اجازت ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں جنہیں دور کر لیا گیا ہے، ہم سب نے مل کر پارٹی کے لیے کام کرنا ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ میں نے کبھی جہانگیر ترین کے بارے میں کچھ نہیں کہا، میں نہیں مانتا کہ مجھے جہانگیر ترین نے نکلوایا، جو فیصلے ہوئے وہ وزیراعظم نے کئے۔سوشل میڈیا پر موقف دینےسے قبل گزشتہ روز ہی فواد حسین چودھری اور اسد عمر کی بھی آپس میں ملاقات ہوچکی ہے جس کے بعد کہا گیا کہ غلط فہمیاں دور کرلی گئیں، اس سے قبل غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد چودھری نے انکشاف کیا تھاکہ جہانگیر ترین نے اسد عمر کو نکلوایا اور پھر اسد عمر واپس آئے تو انہوں نے جہانگیر ترین سے بدلہ لیا۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق اس ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے آپس میں تمام گلے شکوے دور کر لیے ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہم سب متحد ہیں۔ جمہوری پارٹی کے اندر ہر کسی کو رائے دینے کی اجازت ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں جنہیں دور کر لیا گیا ہے، ہم سب نے مل کر پارٹی کے لیے کام کرنا ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ میں نے کبھی جہانگیر ترین کے بارے میں کچھ نہیں کہا، میں نہیں مانتا کہ مجھے جہانگیر ترین نے نکلوایا، جو فیصلے ہوئے وہ وزیراعظم نے کئے۔

سوشل میڈیا پر موقف دینےسے قبل گزشتہ روز ہی فواد حسین چودھری اور اسد عمر کی بھی آپس میں ملاقات ہوچکی ہے جس کے بعد کہا گیا کہ غلط فہمیاں دور کرلی گئیں، اس سے قبل غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد چودھری نے انکشاف کیا تھاکہ جہانگیر ترین نے اسد عمر کو نکلوایا اور پھر اسد عمر واپس آئے تو انہوں نے جہانگیر ترین سے بدلہ لیا۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق اس ملاقات میں دونوں رہنماﺅں نے آپس میں تمام گلے شکوے دور کر لیے ہیں۔ فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ہم سب متحد ہیں۔ جمہوری پارٹی کے اندر ہر کسی کو رائے دینے کی اجازت ہوتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں جنہیں دور کر لیا گیا ہے، ہم سب نے مل کر پارٹی کے لیے کام کرنا ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ میں نے کبھی جہانگیر ترین کے بارے میں کچھ نہیں کہا، میں نہیں مانتا کہ مجھے جہانگیر ترین نے نکلوایا، جو فیصلے ہوئے وہ وزیراعظم نے کئے۔
ادھر فواد چودھری اور اسد عمر کی ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اینکر پرسن طلعت حسین نے طنزیہ انداز میں کہا کہ دونوں کو ماسک پہنا دیے گئے اور بتا دیا گیا کہ اگر لڑتے رہے تو دونوں کے سی وی واپس کر دیے جائیں گے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website