counter easy hit

نیب کاسامنا کرنے والے قانون میں ترمیم کرنے بیٹھ جائیں تو اس قانون کی کیا حیثیت، فواد چوہدری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وہ اراکین پارلیمنٹ جو نیب کے مقدمات کا سامنا کررہے ہیں۔ ان کا تعلق خواہ کسی بھی جماعت سے ہو انھیں ازخود اس حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی سے علیحدہ ہوجانا چاہیے۔ وہ پارلیمان کی عزت کا خیال کریں۔ یہ مشورہ وفاقی وزیرفواد چوہدری نے منگل کو اپنے ایک ٹوئٹ میں دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اراکین اسمبلی جونیب کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ اگرخود نیب کے قانون میں ترامیم کرنے بیٹھ جائیں گے توایسی ترامیم کا کیا بھرم رہ جائیگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website