counter easy hit

پاکستانی نیوٹن فواد چوہدری کے کمال دماغ کی حیران کن دریافت ۔۔۔۔ بڑا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری جو اپنے بیانات کی وجہ سے بہت تنقید کی زد میں رہتے ہیں ۔کبھی صحافیوں کے ساتھ جھڑپ یا کبھی مفتی منیب الرحمٰن کے ساتھ چاند دیکھنے کے معاملے پر ۔اب وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ایک اور بیان سامنے آیاہے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیٹری سے چلنے والے رکشوں کی تیاری آخری مرحلے میں پہنچ گی ہے اور چھ سے آٹھ ماہ تک بیٹری سے چلنے والے دس ہزار رکشے سڑک پر ہوں گے۔فواد چوھدری نے ۔ یہ دعویٰ سماجی رابطے کی ایپ ٹوئٹر پر کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اگلے تین سے پانچ سالوں کے دوران پاکستان میں انجن سے چلنے والے تمام رکشوں پر پابندی عائد کر دی جائے گی کیونکہ بیٹری سے چلنے والے رکشے بڑی تعداد میں متبادل کے طور پر سامنے آ چکے ہوں گے۔ اس سے قبل وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے بیٹری کے ذریعے چلنے والا موٹر سائیکل اور رکشہ خود چلا کر دکھایا تھا، ان کا کہنا تھا کہ ٹیکنالوجی میں تبدیلی سے ماحول میں موجود نقصان دہ دھوئیں آلودگی میں بھی کمی آئے گی۔

FAWAD CH'S, STRANGE, STATEMENT, ABOUT, MUFTI MUNEEB

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website