سوئٹزر لینڈ معاہدوں پر ایف بی آر بیان دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کے معاہدوں کا مقصد اثاثہ جات کی واپسی نہیں ہے سوئٹزر لینڈ نے کبھی پاکستانیوں کے ڈالرز واپس کرنے کی حامی نہیں بھری معاہدوں کا بنیادی مقصد دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ، درخواست پر معلومات کا تبادلہ ہے سوئٹزر لینڈ سے مبینہ 200 ارب ڈالر پاکستان واپس لانے کی پیشکش کی خبریں غلط ہیں، ایف بی آر