سری نگر (نیوز ڈیسک) ٹونل کیمپ پر بھارتی دہشت گرد 8 بی این بی ایس ایف کے کیپٹین نے مجاہدین کے خوف سےایل ایم جی سے فائر کر کے خود کو جہنم واصل کرلیا یاد رہے اس سے پہلے اسی مہینے میں 7 بھارتی دہشت گرد فوجی مجاہدین کے حملوں کے خوف سے خود کشی کر چکے ہیں اور اور آج اس کیپٹین کی خود کشی بھارتی درندوں کی موت کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔