فیصلہ کرتے ہوئے صرف اللہ سے ڈریں، جسٹس منصور علی شاہ
لاہور: (اصغر علی مبارک) کسی سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، دلیری سے فیصلہ کریں جوڈیشری میری فیملی کا درجہ رکھتی ہے میں کسی ایسے آدمی کے ساتھ نہیں چل سکتا جو کسی کا برا چاہتا ہو ڈر سے نہیں پیار سے چیزیں چلتی ہیں وعدہ کریں کہ دیانت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے