نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس
ڈی جی انفورسمنٹ پی ٹی اے یاور یاسین کو ممبر ٹیکنیکل پی ٹی اے کا اضافی چارج دینے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ظفر بلوچ کو انسداد منشیات عدالت کوئٹہ کا جج تعینات کرنے، 8ویں ویج بورڈ ایوارڈز کیلئے قوائد و ضوابط، ایٹمی توانائی کے منصوبوں کیلئے بینکوں سے قرض پر حکومتی ضمانت دینے، انسداد دہشت گردی عدالت کراچی سے کیس اسلام آباد منتقل کرنے اور چارٹرڈ اکاؤنٹس بائی لاء 1983 میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی