وفاقی وزیر احسن اقبال کا نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شریک راہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) پاکستان نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا ہے دنیا سکڑ رہی ہے مسائل کو عالمی اشتراک سے ہی حل کیا جاسکتا ہے- پاکستان کے عوام جتنی دہشت گردی کیخلاف قربانی کسی نے نہیں دی- پاکستان خطہ میں امن کا خواہاں ہے اقتصادی تعاون کے ذریعہ خطہُ میں امن کی بنیاد رکھی جاسکتی ہے تمام مسائل کا حل بات چیت اور سیاسی اپروچ سے ہی ہوسکتا ہے