counter easy hit

وفاقی وزیر سردار یوسف حج ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سردار یوسف نے کہا کہ حاجیون کیلےسعودی حکومت کےتعاون بہترین انتظامات کیےگئےتھےاور ان کی جانب سے کسی قسم کی شکایت نہیں ملیہے۔آیندہ سال حج پالیسی کےلیے باقاعدہ ایکٹ بنائیں گے۔وزیرمذہبی امورکا کہنا تھا کہ اب تک 17 ہزارحاجی فریضہ حج کی ادائیگی کےوطن واپس پہنچ چکےہیں، باقی حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ حج فلائیٹس میں تاخیر کو قطعی برداشت نہیں کریں گے۔

آخر میں ان کا کہنا تھا کہ آئندہ جن ایئرلائنز کی پروازوں میں تاخیرہوگی انہیں جرمانہ کیاجائےگااور ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آیندہ سال منیٰ اورعرفات میں حاجیوں کےلیے تین وقت کا کھانا فراہم کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website