چشتیاں( یاسرآکاش چوہدری) چشتیاں: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج براٸے خواتین کی طالبات کا ایڈمیشن نہ ملنے پر کچری چوک میں احتجاجی مظاھرہ ۔چشتیاں:طلباء کامطالبہ ہے ھماری سینئر ٹیچر ھمارے ایڈمیشن روک کربیٹھی ھیں ایڈمیشن کی آخری تاریخ 19 فروری ھیں۔ 25 دن سے ھم میڈم کے آفس کے پاس کھڑی ھیں میڈم عمرہ پرچلی گئی اورھماری بات سننے کیلیے کوئی تیار نہیں۔ چشتیاں: وائس پرنسپل کہتی ھیں کےآپکا ایڈمیشن بعد میں ڈبل فیس کے ساتھ بھیجاجائے گا