counter easy hit

چارسدہ میں پہلی بار سرکاری سطح پر کتب میلے کا اہتمام

دہشت گردی سے متاثرہ ضلع چارسدہ کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر چار روزہ کتب میلے کا انعقاد کیا گیا ، میلے میں طلبہ اور عوام کی دلچسپی قابل دید ہے۔

Festival of books lined for the first time officially in Charsadda

Festival of books lined for the first time officially in Charsadda

کتب میلے میں طلبا، بچوں اور بڑوں کی دلچسپی سے متعلق ہزاروں کتابیں رکھی گئی ہیں۔منتظمین کے مطابق میلے کا مقصد نوجوان نسل کو پڑھائی ،مثبت اور پرامن سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا ہے ۔ میلے میں شریک طلباءنے رعایتی قیمتوںپر اپنی پسند کی کتابیں خریدیں اور میلے کے انعقاد کو سراہا۔ ماہرین تعلیم نے کتب میلے کے انعقاد کو ضلع میں فروغ تعلیم کیلئے اہم اقدام قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس قسم کی سرگرمیاں ہرسال ہونی چاہئیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website