وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں نے ایس ایس پی راؤ انوار کی اسلام آباد ائیرپورٹ سے پاکستان سے فرار ہونے کی کوشش کو ناکام بنایا وزیر داخلہ کی طرف سے دونوں اہلکاروں کو سراہتی سرٹیفکیٹ دئیے گئے وزیر داخلہ نے دونوں اہلکاروں کی حاضر دماغی ، فرض شناسی اور بروقت کاروائی پر تعریف کی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ ہر سرکاری اہلکار کو قانون کی روشنی میں فرائض سرانجام دینا چاہئیے ہیں