counter easy hit

فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے سب کو کام کرنا ہو گا، شان

Shaan

Shaan

لاہور : اداکار شان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہم سب کو اتفاق سے کام کرنا ہوگااور مجھے یقین ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے ہماری جدوجہد رنگ لائیگی۔

شان کا کہنا تھا کہ فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے پروڈیوسروں کو مزید نئی فلمیں بنانی چاہئیں اور رائٹرز کو بھی ایسے اسکرپٹ لکھنے چاہئیں جو عوام کے مسائل کو بھی اجاگر کریں۔