کراچی : ہالی ووڈ فلم “مین فرام انکل “نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی، فلم اب تک دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کما چکی ہے۔
یہ سی آئی اے کے دو ایجنٹس کی کہانی ہےجو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف پراسرار مجرم تنظیم کے خاتمے کے لئے جان کی بازی لگا دیتے ہیں، ایکشن، جاسوسی اور کامیڈی پر مبنی فلم”دا مین فرام انکل ” 60 کی دہائی میں امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ کے دور کی کہانی ہے۔
فلم نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی۔ پاکستان میں ریلیز ہونے والی فلم”دا مین فرام انکل ” باکس آفس اب تک دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑ ڈالرسے زائد رقم سمیٹ چکی ہے۔