Fire hits apartment block on Dubai´s artificial Palm island
دبئی کے پام جمیرا علاقے میں17 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق عمارت سے تمام رہائشیوں کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
پولیس حکام ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے۔ عمارت پر لگی آگ پر تقریبا90 فیصد تک قابو پا لیا گیا ہے۔