counter easy hit

وانا کالج میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

جنوبی وزیرستان کے گورنمنٹ ڈگری کالج وانا کالج میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔

fires been extinguished in Wana college

fires been extinguished in Wana college

سرکاری ذرائع کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس پر اب قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے سے کالج کے30 کے قریب کمرے جل کر تباہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ آگ لگنے کے بعد پاک فوج اور پولیٹیکل انتظامیہ کے اہلکار بھی جائے وقوع پر پہنچے۔ذرائع کے مطابق وانا کالج میں 1600 سے زیادہ طلبہ پڑھتےہیں تاہم آگ کے وقت کالج اور اس کے ہاسٹل میں طلبہ موجود نہیں تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website