نوشہرہ کےعلاقے اکبرپورہ میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے باپ، بھائی اور 2 بھتیجوں کوقتل کر دیا۔
Firing in the Nowshera area, 4 peoples killed
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گھریلو دشمنی پر پیش آیا، فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے گھر والوں سے مکان فروخت کرنے اور رقم کا مطالبہ کیا تھا۔