تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر رہنما پر قاتلانہ حملہ, علی جاوید ڈوگر قاتلانہ حملےمیں بال بال بچے۔
جوائنٹ سیکرٹری وسطی پنجاب و رکن سی ای سی علی جاوید ڈوگر کے ڈیرے ہر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔
پولیس کی وقوعہ پر آمد اور تحقیقات
Video Player
00:00
00:00