اسلام آباد کے گرلز کالجوں میں کمپیوٹر لیب، بسوں کی خریداری میں گھپلوں کا انکشاف
نواز شریف کے دور حکومت میں کیڈمیں 7 ارب سے زیادہ کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردی، گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارنے شروع کردیئے وزیراعظم کے تعلیمی اصلاحات پروگرام کے کوآرڈینیٹر حسن رضا ملک سے فرار ہوچکے ہیں کیڈ کے تحت پروگرام میں آلات کی تنصیب اور مرمت میں بھاری کمیشن دیئے گئے کیڈ کے زیر انتظام منصوبے کے پی سی ٹو کے لیے 7 ارب سے زائد کا فنڈ مختص کیا گیا تھا ایف آئی اے نے سابق وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری سے بھی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے