امریکی ریاست فلوریڈا میں اژدہوں کی یلغار سے نمٹنے کے لیے بھارتی سپیروں کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔
Florida: Indian snake charmers services to deal with the invasion of dragons
فلوریڈا میں برمی اژدہوں سے پریشان امریکی حکام نے بھارت سے دو سپیروں کو بلایا ہے جنھیں اڑسٹھ ہزار ڈالر ادا کیے گئے ہیں، سپیروں نے دو ہفتوں کے دوران ہی 13 اژدہے قابو میں کر لیے ہیں ۔امریکی حکام کو توقع ہے کہ بھارتی سپیرے ایک سال کے اندر فلوریڈا کو اژدہوں کے مسئلے سے نجات دلادیں گے ۔