اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف اور معروف مذہبی و روحانی شخصیت، خواجہ حمید الدین سیالوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ خواجہ حمیدالدین سیالوی کے انتقال کی خبر سن کر دل گرفتہ ہوں