counter easy hit

پاکستان ہاکی،گول کیپرز کی ٹریننگ پر خصوصی توجہ

Focus on Pakistan Hockey Goalkeepers Training

Focus on Pakistan Hockey Goalkeepers Training

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے گول کیپرز کی ٹریننگ پر بھرپور توجہ دے رہی ہے ۔ کوچ اور گول کیپرز پر امید ہیں کہ ایونٹ میں واضح فرق نظر آئے گا ۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے دفاع پر طویل عرصے سے سوال اٹھ رہے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ اسے مضبوط بنانے کے لیے خاص حکمت عملی بنائی گئی ہےاور محنت بھی شروع ہو گئی ۔

گول کیپنگ کوچ احمد عالم کہتے ہیں کہ جدید ہاکی میں گول کیپرز کا کردار بڑھ گیا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website