کوٹلہ قاسم خاں (شمشادچوہدری )حکومت پنجاب بھٹہ خشت پر کام کرنے والے بچوں کے ساتھ ساتھ ہوٹلوں اور دوکانوں پر کام کرنے والے بچوں کی حالت راز پر بھی توجہ دے حکومت غریت کے خاتمے کیلیے ٹھوس اقدامات کرے تاکے عوام کو ریلیف ملے بے روز گاری کا انتہا ہو چکی ہے روز گا ر کے سلسلے نے معاشرہ میں بگاڑ پید�آکیا ہے اپنے لوگ غربت کے ہاتھوں پر یشان ہیں بچوں کو کام پر لگوا رہے ہیں عوامی حلقوں نے حکومت کی توجہ متبدل کراتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت بچوں کی مزدوری کے بارے سوچ وچار کرے گا اساتذہ ، ڈاکٹر کمیونٹی سیاسی وسماجی حلقوں نے کہا کہ حکومت ایسے اقدامات کرے جس سے والدین خود بخود بچوں کو سکول بچھوائیں غریب گھروں میں گزرہ کرنا مشکل ہو چکا ہے