پنجاب کے میدانی علاقوں ،اوکا ڑہ،ساہیوال ،ملتان ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،سندھ میں پڈعیدن اور سکھر میں آج بھی دھند ہے،دھند کے باعث نیشنل ہائی
وے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے،چیچہ وطنی میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹرےپولیس کے مطابق نیشنل ہائی وے پرکئی مقامات کے ساتھ ساتھ پتوکی، اوکاڑہ اور ساہیوال کے علاقوں میں حد نگاہ صفر ہوگئی ہے جبکہ ملتان ،راجن پور،گوجرہ،ٹوبہ ٹیک سنگھ ،بھکر، پڈعیدن اور سکھر شہر اور گردونواح ٘میںبھی دھند ہے۔قومی شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔