ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی رافیعہ حیدر کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مختلف ریسٹورنٹس پر چھاپوں کاسلسلہ جاری ہے۔
Food authorities raids and fines on various restaurents
آرکیڈین کیفے ایم ایم عالم روڈ، ونگز ریسٹورنٹ، ہارڈیز، کون ہیڈ، بگ میوز اور پلیٹر جنکشن کو ناقص صفائی، غیرمعیاری اجزاء اورزائد المیعاد تیل کے استعمال پر ایک ،ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا۔ اسی طرح 2 انٹرنیشنل برگر برانڈز کو بھی ناقص صفائی اور غیر معیاری اجزاء کے استعمال پر ایک ایک لاکھ روپےجرمانہ کیا گیا ہے۔