counter easy hit

بھارت ایل اوسی پرحملے کس مقصد کے لیے کررہا ہے؟ چوہدری سرور نے اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

For what purpose is India attacking LOC? Chowdhury's server veiled the reality

لاہور(ویب ڈیسک )گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ بھارت نے سفارتی محاذپر شکست کھانے کے بعد مقبوضہ وادی میں جارحیت بڑھا دی ہے ،بھارت مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی نظر ہٹانے کیلئے ایل اوسی پرحملے کررہا ہے،دنیا بھارتی جارحیت کےخلاف آواز اٹھائے،گورنر پنجاب نے پاکستان پولیس کے شہدا کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ برطانیہ نے بھی مسئلہ کشمیرپرثالثی کاکرداراداکرنےکی پیشکش کی تھی،اب امریکہ بھی مسئلہ کشمیرپرثالثی کاکردارادا کرنےکی پیشکش کررہاہے،ان کا کہناتھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند ہونے چاہئیں،مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالنا چاہتے ہیں،مسئلہ کشمیر پرعالمی برادری کی توجہ دلانے کی ضرورت ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ غربت اور افلاس کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں،ہمارے دشمنوں کو علم ہوناچاہیے ہمیں شکست نہیں دی جاسکتی،سکیورٹی اداروں نے دہشتگردی کاخاتمہ کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا،ہمارے سکیورٹی اداروں نے کم تر وسائل کے باوجود یہ کام کر دکھایا،آج ہم اپنے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ،ہمارے جوانوں کی بہادری کی مثال دنیا میں کہیں اور نہیں ملتی ،ہم ملکی سلامتی کے اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں ،چودھری سرور نے کہا کہ امریکا،افغانستان میں قیام امن کےلئے پاکستان سے مدد لے،پاکستان افغانستان میں دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کرداراداکرسکتا ہے،امریکا طاقت اوروسائل کے باوجودافغانستان میں دہشتگردی پرقابو نہیں پا سکا۔ کرتے ہوئے کہاکہ برطانیہ نے بھی مسئلہ کشمیرپرثالثی کاکرداراداکرنےکی پیشکش کی تھی،اب امریکہ بھی مسئلہ کشمیرپرثالثی کاکردارادا کرنےکی پیشکش کررہاہے،ان کا کہناتھا کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند ہونے چاہئیں،مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات کے ذریعے نکالنا چاہتے ہیں،مسئلہ کشمیر پرعالمی برادری کی توجہ دلانے کی ضرورت ہے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ غربت اور افلاس کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں،ہمارے دشمنوں کو علم ہوناچاہیے ہمیں شکست نہیں دی جاسکتی،سکیورٹی اداروں نے دہشتگردی کاخاتمہ کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا،ہمارے سکیورٹی اداروں نے کم تر وسائل کے باوجود یہ کام کر دکھایا،آج ہم اپنے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ،ہمارے جوانوں کی بہادری کی مثال دنیا میں کہیں اور نہیں ملتی ،ہم ملکی سلامتی کے اداروں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں ،چودھری سرور نے کہا کہ امریکا،افغانستان میں قیام امن کےلئے پاکستان سے مدد لے،پاکستان افغانستان میں دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کرداراداکرسکتا ہے،امریکا طاقت اوروسائل کے باوجودافغانستان میں دہشتگردی پرقابو نہیں پا سکا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website