counter easy hit

مائیکل جیکسن مرنے کے بعد بھی کمائی میں سب سے آگے

Forefront also earned the Michael Jackson death

Forefront also earned the Michael Jackson death

لاس اینجلس: مائیکل جیکسن موت کے سات سال بعد بھی سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات میں سرفہرست ہیں۔ ان کی رواں سال یکم اکتوبرکوختم ہونے والے سال کی آمدن آٹھ سو پچیس ملین ڈالر ہے جو کسی بھی دوسرے آنجہانی گلوکار سے زیادہ تھی۔

پاپ میوزک کے بادشاہ مائیکل جیکسن نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ فوربز میگزین نےمرنے والے فنکاروں کی کمائی کی فہرست جاری کی ہے۔

مائیکل جیکسن 825 ملین ڈالر کمائی کے ساتھ اس فہرست میں پہلے نمبر پر رہے۔ خیال رہے کہمائیکل جیکسن کا 2009ء میں انتقال ہو چکا ہے۔ انھوں نے سب سے زیادہ کمائی سونی اور اے ٹی وی میوزک سے کی تھی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website