ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد23 ارب 16 کروڑ ڈالر ہوگئے۔
Foreign exchange reserves have decreased
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرضوں کی سروسنگ کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 جنوری کے اختتام پر 3 کروڑ ڈالر کم ہو کر 18 ارب 26 کروڑ ڈالر ہوگئے جبکہ اس عرصے میں شیڈول بینکوں کے ذخائر 8 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کمی سے 4 ارب 89 کروڑ ڈالر ہوگئے۔