وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کار حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی بلیغ الرحمن کی اہلیہ کے لئے مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی
وزیر خارجہ نے حادثے میں زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی ٹریفک حادثات میں قیمتی جانوں کا نقصان، تکلیف دہ امر ہے مخدوم شاہ محمود قریشی