وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی سری لنکن وزیر خارجہ تلک ماراپانا سے ٹیلفونک رابطہ
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خطے کی مجموعی صورتحال اور امن و امان کے حوالے سے تبادلہ خیال سری لنکا خطے میں پاکستان کا اہم ہمسایہ ملک ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی پاکستان خطے میں استحکام کے لئے امن کا خواہاں ہے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے سری لنکن ہم منصب کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے خط سے بھی آگاہ کیا سری لنکا بھی خطے میں امن و امان کا حامی ہے، سری لنکن وزیر خارجہ محاذ آرائی کسی فریق کے مفاد میں نہیں- تمام تنازعات کو بات چیت کے ذریعے سے حل کرنے کی حمایت کرتے ہیں