counter easy hit

  بھارت میں بدلہ بدلہ کی آوازیں ۔۔پاکستان ذمہ دارانہ بیانات دے رہا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 

اسلام آباد(رپورٹ:اصغرعلی مبارک سے)بھارت میں بد لہ بد لہ کی آوازیں گو نج رہی ہیں جبکہ پاکستان ذمہ دارانہ سٹیٹمنٹس دے رہا ہے.ان خیالات کا اظہارپاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کشمیر ہاؤس تھنک ٹینک کی طرف سے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ھوئے کیا گے انہوں نے کہا کہ اگر مس ایڈونچر ہوا تو ہم ریٹیلیٹ کر یں گے اور ریٹیلیٹ وید فورس کر یں گے. پاکستان کا ویثرن پی ٹی آئی کا ویثزن اور قائد اعظم محمد علی جنا ح کا ویثزن ہے. وزیر خا رجہ نےکہاکہ جنرل اسمبلی اجلا س میں اردو میں تقر یر کی.پاکستان کا بچہ بچہ ہر مرد کسمیریو ں کے ساتھ ہے ہم اصول پر کھٹرے ہیں اور اصولو ں کا سودہ نہیں کر یں گے.وزیر خا رجہ شاہ محمو د قر یشی نے کشمیر کے مو صوع منعقد سیمینا ر سے خطاب میں کہا کہ23 ما رچ کو ملا ئیشیا کے وزیر اعظم پاکستان کے دورہ پر آئیں گےجبکہ یو رپین پو نین کی نما ئند ہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کر یں گی. 2019 ہا وس اف کا من میں کشمیر پر انٹر نیشنل کا نفر نس کا انعقاد ہو ا. اس سال14فروری کو میونخ میں سیکیو رٹی کو نسل اجلا س میں پلوامہ واقع پر اقوام متحدہ اجلا س کے اگلے دن یو پین یو نین کے وفد کے ساتھ ملا قات میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح کیا . وزیر خا رجہ نے کہا کہوزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنے خطا ب میں بھارت سے کہا کہ اگر ان کے پا س پلوامہ واقعہ پر ٹھو س شواہد ہیں تو وہ پاکستان کو دے ہم تفتیش کر تے ہیں . دہشتگر دی کی جنگ میں افواج پاکستا ن نے قربانیاں دیں.‎بھارت نے اگر پاکستان پر بری نظر ڈالی تو فوری طور پر بھر پور جواب دیا جائے گا
‎ ۔انہوں نےکہا کہ بھارت آئے اور ہم سے بات کرکے دیکھے اور جانے کہ پاکستانی کتنے کشادہ ذہن لوگ ہیں بھارت امن کی طرف ایک قدم بڑھائے ہم دو قدم بڑھائیں گے
‎ہماری سوچ وہی سوچ ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کی سوچ تھی اور یہی پاکستان کی پالیسی ہے۔۔۔
‎پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کے ساتھ ہے
‎ہم جنگ نہیں چ امن کے خواہاں ہیں
‎پاکستان کبھی بھی کشمیریوں کے خون کا سودا نہیں کرے گا
‎دونوں ممالک کے پاس مل بیٹھ کر مذاکرات کے ذریعے کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے

FOREIGN, MINISTER, PAKISTAN, SHAH MEHMOOD QURESHI, SAID, PAKISTAN, WILL, PUT, STEP, FURTHER, THAN, INDIA, ON, MUTUAL, RELATIONSHIPFOREIGN, MINISTER, PAKISTAN, SHAH MEHMOOD QURESHI, SAID, PAKISTAN, WILL, PUT, STEP, FURTHER, THAN, INDIA, ON, MUTUAL, RELATIONSHIP FOREIGN, MINISTER, PAKISTAN, SHAH MEHMOOD QURESHI, SAID, PAKISTAN, WILL, PUT, STEP, FURTHER, THAN, INDIA, ON, MUTUAL, RELATIONSHIP