بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی پر دفتر جارجہ کا ردعمل
بھارت کو جدید ہتھیاروں کی فراہمی کے لئے لائسنس کی پابندی ختم کرنا تشویش ناک ہے امریکا کے اقدام سے ایٹمی ہتھیاروں کی عدم پھیلاؤ کی پالیسی کو نقصان پہنچے گا امریکی اقدام سے ایٹمی ہتھیاروں کےعدم پھیلاؤ کے معاہدوں پر سنگین نتائج ہوں گے جدید ٹیکنالوجی کا سماجی اور معاشی ترقی کے لئے حصول ہر ملک کا حق ہے، دفتر خارجہ