اسلام آباد(یس اردو نیوز) شرپسند عناصر کی طرف سے وزیرخارجہ کیخلاف مذموم مہم کی پروزورمذمت کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزیرخارجہ کے ویکی پیڈیا پیج کو ہیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ ایسے عناصر کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت اور تندرستی کے بارے میں سوشل میڈیاپر بے بنیاد افواہیں پھیلائی گئیں۔ وزیرخارجہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ ملک اوربیرون ملک ان کے چاہنے والوں کی دعائیں ان کے ساتھ ہیں اورانھیں دل کی گہرائیوں کے ساتھ سراہتے ہیں
We strongly condemn attempts by mischievous elements to hack Wikipedia page of FM @SMQureshiPTI
& spread rumours on social media about his health & well-being.
By grace of Almighty Allah, FM is recovering fast. Everyone’s prayers, from
Flag of Pakistan
& abroad, are deeply appreciated.