counter easy hit

پاکستان کی ترکی سے آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر تعزیت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ترک صوبے سکاریا میں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر دفترخارجہ کی طرف سے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری دعائیں اس سانحے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں، انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان اپنے ترک بہن بھائیوں کے دکھ میں شریک ہے اور تکلیف کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website