اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے میں مادر وطن پر جان قربان کرنے والے سات جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ک وزارت خارجہ نے ہرنائی بلوچستان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنیوالے 7 سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مخالف عناصر کی اس طرح کی گھناؤنی حرکتوں سے دہشت گردی کی لعنت کے خلاف ہماری لڑائی کے عزم کو مزید تقویت ملے گی۔
We pay tribute to 7 soldiers who embraced shahadat during a terrorist attack on a check-post in Harnai, #Balochistan. Such heinous acts by anti-Pakistan elements will only further strengthen our resolve in our fight against the menace of terrorism.