اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے رومانیہ میں کورونا متاثرین کے آئی سی یو وارڈ میں آتشزدگی کے واقعہ پر تعزیت کی ہے, ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت اور عوامک رومانیہ کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے رومانیہ میں کورونا متاثرین کے آئی سی یو وارڈ میں آتشزدگی کے واقعہ پر تعزیت کی ہے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت اور عوامک رومانیہ کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں پیاٹرا نیامٹ, رومانیہ میں کوویڈ 19 کے آئی سی یو میں آتشزدگی کے متاثرین کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں انہوں نے واضح کیا کہ ہم زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں
Government and people of #Pakistan express deepest condolences and sympathies to the Government and people of #Romania as well as to the families of the victims of fire at #Covid_19 ICU in Piatra Neamt. We wish the injured quickest recovery.
@BogdanAurescu
@MAERomania