اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیپال کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بے چینی پر ہماری دلی ہمدردیاں نیپال کی عوام کے ساتھ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس قدرتی آفت پر ہم نیپال کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیںَ اور متاثرہ خاندانوں کی جلد بحالی کیلئے دعا گو ہیں۔
@SMQureshiPTI
At this time of distress due to flooding and landslides, we extend our heartfelt sympathies and condolences to the people of Nepal. We stand in solidarity with the Nepalese people and pray for the families affected by this calamity. @PradeepgyawaliK