خیال رہے کہ معروف فیشن ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر 1980کو لاہور میں پیدا ہوئیں ،ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی، عائشہ عمر نے گلوکاری کے ساتھ ٹی وی ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے، عائشہ عمر نے بطور ماڈل اپنے کیرئیر کا آغاز کیا ،بلبلے میں ان کا کردار ’’خوبصورت ‘‘پورے پاکستان میں مقبول ہوا اوران کی بہترین کارکردگی کی بناء پر ان کو پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نواز ا جاچکا ہے,اس کے علاوہ عائشہ عمر پاکستانی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا جاچکی ہیں۔ یہاں پر یہ امر بھی قابلِ ذکر ہے کہ عائشہ عمر اس سے قبل بھی انتہائی فحش فوٹو شوٹ کرا چکی ہیں لیکن انکی حالیہ ویڈیوز اور تصاویر نے مداحوں میں غم و غصہ کی لہر دڑا دی ہے۔
لاہور( نیوز ڈیسک) مشہور اداکارہ عائشہ عمر، ایک ایسی اداکارہ ہیں جو نہ صرف پاکستان کے ڈراموں میں سیریس کردار ادا کر کے نام کما چکی ہیں جبکہ مزاحیہ ڈرامہ سیریل بُلبلے میں انکی منفرد اداکاری نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے، لیکن عائشہ عمر ایسا لباس پہن سکتی ہیں؟
پاکستان خاص طور پر انکے مداح سوچ بھی نہ سکتے تھے۔ یوں لگتا ہے پاکستانی اداکاراؤں کا جب موج مستی کا دل کرتا ہے تو وہ یورپی ممالک کا رُخ کرتی ہیں ایسا ہی کچھ کیا عائشہ عمر نے بھی اور انکی ویڈیو ہوگئی وائرل۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عائشہ عمر میکسکو کے ایک بیچ پر موجود ہیں ۔ جہاں پر وہ خوب ہلہ گُلہ کر رہی ہیں۔
پاکستان کے اہم ترین شہر میں گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبہ نے اپنے اساتذہ پر شرمناک الزامات عائد کر دیئے
اس ہلے گُلے میں عائشہ عمر کے کچھ گورے اور کالے دوست بھی انکے ساتھ موجود ہیں لیکن غصے کی بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے جو لباس زیب تن کر رکھا ہے وہ ہالی وڈ اداکارائیں بھی شاید کم ہی پہنتی ہوں، اور اگر پہنتی بھی ہوں تو ذاتی پارٹیوں میں اس طرح کھلے عام نہیں۔ عائشہ عمر کی وائرل ہونے والی ویڈیو اور تصاویر آپ بھی دیکھیں :