سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔
Former army chief general retired Raheel Sharif reached Lahore
لاہور: سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وہ لاہور میں دو روز قیام کریں گے۔ سابق آرمی چیف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔