ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی مجموعی کارکردگی سے سابق کرکٹرز نے مایوسی کا اظہار کردیا۔
Former players disappointed with the team’s overall performance
رمیز راجا بولے پے درپے شکست سے پاکستانی کرکٹرز کا جذبہ اور کارکردگی ماند پڑ گئی ہے۔سکندر بخت نے کہا کہ مسلسل ہار کے بعد معافی تلافی پر معاملہ ختم ہو جا تا ہے۔