counter easy hit

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر پیپلز پارٹی امریکہ کا اظہار تعزیت

امریکہ (مجیب الحسن) ہم جناب سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی ہمشیرہ کے اچانک انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی مغفرت اور انکی قبر کو اپنے اور اپنے حبیب کے نور سے منور فرمائے آمین اللہ تعالیٰ مرحومہ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA

PPP USA